أخر دخول: 9 سنة
عضو منذ: 12 سنة
المدينة: pindi
الجنس: ذكر
العمر: 38
Trusted OwnSkiner
My latest feeling
بہت سے عام لوگوں میںبہت ہی عام سے ہیں ہمکہ بالکل شام سے ہیں ہمکہ جیسے شام ہوتی ہےبہت چپ چاپ اور خاموشبہت ہی پر سکوں لیکنکسی پہ مہرباں جیسےمگر بے چین ہوتی ہےکوئی ہو رازداں جیسےخفا صبح کی کرنوں سےکہ جیسے شام ہوتی ہےیوں بالکل شام سے ہیں ہمبہت ہی عام سے ہیں ہممگر ان عام لوگوں میںدل حساس رکھتے ہیںبہت کچھ خاص رکھتے ہیںاگرچہ عام سے ہیں ہم - (9 سنة) Comment (1)